ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون کا کیس آیا۔ اس نے بتایا کہ اسے ۹ سال سے بلیڈنگ نہیں رک رہی۔ پہلے ۵۱ دن تو لگاتار ہیوی بلیڈنگ ہوتی ہے۔ اس میں کلوتھس یعنی خون کے پائیسز بھی آتے ہیں۔ پھر تھوڑی تھوڑی روزانہ ہی ہوتی رہتی ہے۔ڈاکٹرز نے جسم کے ہر ہر حصے کا ٹیسٹ کرکے دیکھ لیا ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ آخر یہ بلیڈنگ آکہاں سے رہی ہے۔ اس نے بتایا کہ میں نماز پڑھتی ہوں تو سجدہ نہیں کرسکتی۔پھر سے بلیڈنگ شروع ہوجاتی ہے۔ اس کی بیماری کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے سورۂ الشعراء اور سورۂ الفاتحہ کے دو نقش دئیے گئے دونوں ہی شفاء کے لئے تھے۔ اور تیسرا نقش سورۂ البقرہ کا دیا گیا جو اس پر موجود جادو یا نظر بد کو ختم کرنے کے لئے تھا۔ اس مختصر سی ویڈیو میں اتنا ہی بتا سکتے ہیں کہ ان تین قرآنی سورہ مبارکہ کی طاقت سے اسے صرف 7 دن میں بلیڈنگ آنا بند ہوگئی۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
PCOS Se 100% Shifa Ka Rohani Ilaj
جن خواتین کو پکوس کی پرابلم ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علا ج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔پکوس چاہے کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو ہو چکا ہو۔ اگر آپ کے پا س اپنے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش موجود ہوتو ان شاء اللہ...