لبرا یعنی جن کا سٹار میزان ہے۔ اگر ان کی کوئی عزت نہیں ہے۔ محبت میں بار بار ٹھکرائے جاتے ہیں۔ بدقسمتی، ناکامیاں، بندشیں،نفرت اور مایوسیاں ہر پل ان کے ساتھ ساتھ ہوتی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ ان کے ساتھ برا اور الٹ ہوتا ہے۔ اسی لئے وہ آورتھنکرز بھی ہوجاتے ہیں اورجن جن میزان افراد کے ساتھ ایسا ہورہا ہے۔ ان کی شخصیت میں جو چیز چمک پیدا کرے گی۔ وہ ہے سورۂ النمل کی روحانی تاثیر۔ سورۂ النمل کا نقش آپ نے اپنے نام سے منسوب کرواکے ہمیشہ اپنے پاس رکھنا ہے۔ ان شاء اللہ منافق، حاسدین، دشمن اور غصے والے لوگ بھی آپ کی محبت میں مبتلاء ہونے لگیں گے تو پھر اپنی محبت کو پانا یا اپنی اہمیت کو بڑھانا تو آپ کے لئے اور بھی آسان ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ اور اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش بنوانا چاہتے ہیں توان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Post

Diabetes In Pregnancy | Hamal Mein Sugar Ka Ilaj

Diabetes In Pregnancy | Hamal Mein Sugar Ka Ilaj

جن خواتین کی حمل کے دوران شوگر بڑھ جاتی ہے۔ ان کی اس کنڈشن کو گیسٹیشنل ڈائیبٹس کہتے ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئیموضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ حاملہ خواتین کی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے انہیں سورۂ الشعراء کا...

Dushman Se Hifazat Ka Wazifa | Dushman Se Nijat

Dushman Se Hifazat Ka Wazifa | Dushman Se Nijat

اللہ کے پاک ناموں میں ایک خاص پاک نام ہے جو آپ کے دشمنوں پر آپ کو فتح دلانے کے لئے کافی ہے۔ اسم اعظم سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں توموضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔دشمن پر فتح و نصرت حاصل کرنے کے لئے آپ کی زبان کم از کم ۰۲۱ مرتبہ ہر...

Be Aulad Joron Ke Liye Noori Dhaga | Rohani Ilaj

Be Aulad Joron Ke Liye Noori Dhaga | Rohani Ilaj

جو میاں بیوی ابھی تک بے اولاد ہیں۔ انہیں اولاد کے لئے دم کیا گیا نوری دھاگہ دیا جاتا ہے۔ یہ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نوری دھاگہ خواتین کو پیٹ پر باندھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اسکے ساتھ سورۂ المریم کا تعویذ دیا جاتا ہے۔...

PCOS Se 100% Shifa Ka Rohani Ilaj

PCOS Se 100% Shifa Ka Rohani Ilaj

جن خواتین کو پکوس کی پرابلم ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علا ج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔پکوس چاہے کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو ہو چکا ہو۔ اگر آپ کے پا س اپنے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش موجود ہوتو ان شاء اللہ...