جن کا سٹار جیمین یعنی جوزا ہے۔ اگر وہ کسی ایسے رشتے سے جڑے ہیں۔ جہاں سے وہ بے پناہ محبت اور عزت و احترام کی توقع کرتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ اس کے الٹ ہوتا ہے جو وہ چاہتے ہیں۔ محبت کا جواب محبت سے نہیں ملتا۔ پھر چاہے وہ بھائی بہن کا رشتہ ہے۔ میاں بیوی یا ساس بہو کا ہے یا پھر افسرا ن بالا اور ایمپلائی کا ہے تو سورۂ النساء میں بے پناہ محبت کی ایسی تاثیر دیکھی گئی ہے جو برج جوزا افراد کی شخصیت کے ساتھ پرفیکٹلی پیچ کرتی ہے۔ اگر اس سورہ کا نقش آپ کے پاس اپنے نام سے منسوب شدہ موجود ہو تو دنیا کے بڑے سے بڑے دشمن، سنگدل انسان، غصے والے انسان اور کسی کی نہ سننے والے انسان کا آپ پر مہربان ہونا اور آپ کی عزت و احترام اور قدر کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہوگی۔ اور اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش بنوانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی گردن اور کندھوں پر بہت زیادہ وزن، دباؤ یا درد محسوس ہوتا ہے۔ ہر کام کرنے کے لئے آپ کو اپنی باڈی کو دھکیلنا پڑتا ہے تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اس تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو...
Diabetes In Pregnancy | Hamal Mein Sugar Ka Ilaj
جن خواتین کی حمل کے دوران شوگر بڑھ جاتی ہے۔ ان کی اس کنڈشن کو گیسٹیشنل ڈائیبٹس کہتے ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئیموضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ حاملہ خواتین کی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے انہیں سورۂ الشعراء کا...
Dushman Se Hifazat Ka Wazifa | Dushman Se Nijat
اللہ کے پاک ناموں میں ایک خاص پاک نام ہے جو آپ کے دشمنوں پر آپ کو فتح دلانے کے لئے کافی ہے۔ اسم اعظم سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں توموضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔دشمن پر فتح و نصرت حاصل کرنے کے لئے آپ کی زبان کم از کم ۰۲۱ مرتبہ ہر...
Be Aulad Joron Ke Liye Noori Dhaga | Rohani Ilaj
جو میاں بیوی ابھی تک بے اولاد ہیں۔ انہیں اولاد کے لئے دم کیا گیا نوری دھاگہ دیا جاتا ہے۔ یہ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نوری دھاگہ خواتین کو پیٹ پر باندھنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اسکے ساتھ سورۂ المریم کا تعویذ دیا جاتا ہے۔...
PCOS Se 100% Shifa Ka Rohani Ilaj
جن خواتین کو پکوس کی پرابلم ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علا ج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔پکوس چاہے کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو ہو چکا ہو۔ اگر آپ کے پا س اپنے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش موجود ہوتو ان شاء اللہ...