by admin@help | Apr 12, 2025 | Shifa
اگر پریگنینسی میں بچے کے اردگر د کا جو پانی ہے یعنی امنوائٹ فیولڈ یہ بڑھ جائے یا پھر کم ہوجائے تو اس کا روحانی علاج سورۂ الشعراء کے نقش سے کیا جاتا ہے۔ نقش میں موجود سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر موجود ہے۔ جو پانی کو نارمل کرکے حمل کی حفاظت کرتی...