Meethi Neend Lane K Liye Naqsh

Meethi Neend Lane K Liye Naqsh

اگر آپ پرُ سکون اور میٹھی نیند سے محروم ہو چکے ہیں۔اس کی وجہ ڈپریشن ہو یا دماغ کی رگوں میں خشکی۔ ادویات کی عادت ڈا ل لی ہے مگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ آپ کوایسا روحانی علاج بتائیں گے جس کے کرنے سے آپ کی ادویات کا خاتمہ بھی ہو جائے گا اورپرُ سکون میٹھی نیند بھی نصیب ہو...