by admin@help | Jun 20, 2025 | Amazing
جن کا سٹار ایکویریئس یعنی دلو ہے۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان کی بے پناہ محبت میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ اگر ان کے پاس سورۂ النسا کا نقش اپنے نام سے منسوب شدہ موجود ہو۔اس کے فائدے بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔نقش سورۂ النساء میں ایسی کمال کی...
by admin@help | Jun 19, 2025 | Amazing
جن کا سٹار جیمین یعنی جوزا ہے۔ اگر وہ کسی ایسے رشتے سے جڑے ہیں۔ جہاں سے وہ بے پناہ محبت اور عزت و احترام کی توقع کرتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ اس کے الٹ ہوتا ہے جو وہ چاہتے ہیں۔ محبت کا جواب محبت سے نہیں ملتا۔ پھر چاہے وہ بھائی بہن کا...
by admin@help | Jun 18, 2025 | Amazing
جن کا سٹار سائن کینسر یعنی برج سرطان ہے۔ ان کی شخصیت کو جوچیز خاص بناتی ہے۔ وہ ہے سورۂ المزمل کی محبت والی روحانی تاثیر۔ سورۂ المزمل کا نقش اگر برج سرطان افراد کے پاس موجود ہو تو انہیں اپنی محبت کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑتا بلکہ ان سے جڑے محبت کے رشتے خود ان کے پیچھے آتے...
by admin@help | Jun 17, 2025 | Amazing
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ ان کے پاس نقش محبت ہوتو انہیں یہ فائدے ضرور ملیں گے۔ نقش محبت جو کہ سورۂ المزمل کی روحانی تاثیر سے بنایا گیا ہے۔ پائیسز والوں کو ہردلعزیز بناتا ہے۔ اچھے رشتوں کے اسباب پیدا کرتا ہے۔ان سے جڑے رشتوں کے دل میں ان کی محبت اور قدر پیدا کرتا...
by admin@help | Jun 11, 2025 | Amazing
جن کا ویٹ پہلے سے بڑھ گیا ہے۔ ممکن ہے وہ کوشنگ سیڈروم کا شکار ہوں جو کہ ایک میڈیکل کنڈیشن ہے۔ اس میں زیادہ تر ایسے ہوتا ہے کہ بازور اور ٹانگیں پتلی ہوتی ہیں۔ جب کہ کمر، پیٹ اور چہرے ہر جگہ پر فیٹ آجاتا ہے۔ چہرہ گول ہوجاتا ہے۔ کوشنگ سیڈروم لمبے عرصے تک سٹریس میں رہنے...
by admin@help | May 8, 2025 | Amazing
جب آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ فلاں چیز یا فلاں شخص آپ کے حق میں بہترہے کہ نہیں۔ تب آپ استخارہ کروائیں گے۔ جس کا جواب یا تو خواب میں ملتا ہے یا پھرجذبات میں تبدیلی کی صورت میں ملتا ہے۔ جیسے کہ اگر وہ کام بہتر ہے تو آپ کے دل میں اچھے احساسات پیدا ہوں گے۔ نقصان دہ ہے تو اس...