Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون کا کیس آیا۔ اس نے بتایا کہ اسے ۹ سال سے بلیڈنگ نہیں رک رہی۔ پہلے ۵۱ دن تو لگاتار ہیوی بلیڈنگ ہوتی ہے۔ اس میں کلوتھس یعنی خون کے پائیسز بھی آتے ہیں۔ پھر تھوڑی تھوڑی روزانہ ہی ہوتی رہتی ہے۔ڈاکٹرز نے جسم کے ہر ہر حصے کا ٹیسٹ کرکے دیکھ لیا...